جی ہاں، 1959 میں انقلابِِ کیوبا کے صرف سات ماہ بعد چی گویرا نے یوگوسلاویہ، مراکش، مصر، سوڈان، سری لنکا، انڈونیشیا اور جاپان کے ساتھ پاکستان کا بھی خیر سگالی دورہ کیا۔۔
چی گویرا اور ان کے وفد کی یہ تصویر 10 اگست کو ان کی ایوب خان اور ان کے وزیر خارجہ منظور قادر سے ملاقات کے موقع پر لی گئی۔