کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے کہا کہ لاہور جشن بسنت 2026 کے حوالے سے لاہور میں پتنگوں و ڈور کے 2ہزار 2سو 76 سیل پوائنٹس کو خرید و فرخت کی اجازت دی گئی ہے، ہر سیل پوائنٹ پر پتنگ بازی سامان کیو آر کوڈ و این او سی آف سیل کے تحت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرون لاہور ریڈ زون کے علاوہ شہر کے تمام علاقوں میں سیل پوائنٹس قائم ہوئے ہیں، شہری محفوظ بسنت کیلیے صرف کیو آر کوڈ سامان خریدیں۔کمشنرلاہور نے کہا کہ تمام اے سیز کے تحت کوئیک ریسپانس ٹیمیں شہر میں قائم سیل پوائنٹس کو راونڈ دی کلاک مانیٹر کررہے ہیں، لاہور انتظامیہ صفائی، بسنت آگاہی اور سیفٹی اقدامات کیلیے مکمل متحرک ہے۔ شہری بغیر این او سی اور کیو آر کوڈ فرخت کنندگان کی نشاندہی کریں فوری ایکشن ہوگا۔
Read Next
3 گھنٹے ago
لاہور میں 2تا 8 نومبر 7 روزہ پولیو مہم کے لیے 6,410 ٹیمیں تشکیل، 22,85,477 بچوں کا ہدف مقرر
7 گھنٹے ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باجا لائن گڑھی شاہو و مجاہدآباد ہائی سکول فتح گڑھ کا دورہ
2 دن ago
*وارننگ نوٹسز،مساجد اعلانات،کسانوں کو آگاہی،سموگ تدارک کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے،کمشنر لاہور*
3 دن ago
پہلی جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 اور تین روزہ ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی پریس کانفرنس
4 دن ago





