پنجاب میں45 ارب سے ہیلتھ مہم شروع کی جاسکتی تھی ،غذائی قلت پر توجہ دی جاتی،میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب

پنجاب میں 45 ارب سے ہیلتھ مہم شروع کی جاسکتی تھی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بجلی پر بجٹ خرچ کرنے کی بجائے پنجاب کے شہروں، دیہات میں صحت کی سہولیات فراہم کی جاسکتی تھیں،غذائی قلت ختم کی جاتی تو بہتر تھا۔پنجاب کی وزیر اعلٰی پولیس کی وردی پہننے کی بجائے اگر ایک عام لیڈی ہیلتھ ورکرز یا پولیو ورکرز کے طور پرقطرے پلاتی تو اس سے اچھا مسیج جاتا۔انھوں نے پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

پولیو کے خاتمے کے پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے جو 25 اگست تک جاری رہے گا۔ پولیو کے قطرے 1.1 بچوں کو پلائے جائیں گے جبکہ F-IPV 4 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 10,37,000 بچوں کو پلائے جائیں گے۔ براہ کرم اپنے بچوں کے مستقبل کے تحفظ میں اپنی حکومت کا ساتھ دیں۔

جواب دیں

Back to top button