(مظفرآباد)ڈائریکٹر جنرل محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی زاھد راجپوت، کشمیر انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ میں سیکرٹریز یونین کونسل کی ٹریننگ کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رھے ھیں۔
اس موقع پر ڈائریکٹر KIM طارق محمود بٹ, چیف انسٹریکٹر ابرار احمد ، بابر منہاس ڈپٹی ڈائریکٹر اور ذوالقرنین کیانی ڈپٹی ڈائریکٹر بھی موجود ھیں۔