سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت ورلڈ بینک اور متعلقہ محکموں کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس منعقد

سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت پی اینڈ ڈی بورڈ میں ورلڈ بینک اور متعلقہ محکموں کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام (پی جی ڈی پی) کی تیسری ری اسٹرکچرنگ کو حتمی شکل دینے سے متعلق بات چیت ایجنڈا کا حصہ تھی۔ورلڈ بینک کی ٹیم جن میں

عرفان الہی اور احمد عمران اسلم، شیف این وی پی اینڈ ڈی بی محترمہ صبا اصغر علی، ڈی پی سی پی سی یو پی جی ڈی پی احد یوسف خان، پی ڈی پی جی ڈی پی سمعیہ سلیم اور پی اینڈ ڈی، ایس پی اینڈ آئی یو کے نمائندگان اور دیگر شامل تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button