بلوچستان لوکل گورنمنٹ بورڈ کے وفد نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ہیڈ کوارٹر کادورہ کیا۔

بلوچستان لوکل گورنمنٹ بورڈ کے افسران کا مطالعاتی دورہ شجاعت علی سیکرٹری ایل جی بی بلوچستان کی سربراہی میں سرکاری دورہ ہے۔ بریفنگ سیشن کی صدارت میئر کراچی کی سینئر ڈائریکٹر سمیرا حسن نے کی۔ بلدیہ عظمٰی کراچی کے مختلف امور اور شعبہ جات کے حوالے سے تفصیلی طور پر وفد کو آگاہی دی گئی۔






