مون سون،حیدر آباد میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے نوٹیفکیشن دیگرمتعدد اضلاع بھی تیار

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے کل ضلعی بھر کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کیلئے انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے یہ حکم نامہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button