اربن و دیہی (رورائن) فلڈنگ کنٹرول کے حوالے سے کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت اجلاس

اجلاس میں ‏کمشنر لاہور زید بن مقصود نے احکامات دیتے ہوئے کہا تمام ڈی سیز اربن فلڈنگ کو روکنے کیلئے عملی پلان پیش کریں۔واسا اور ضلعی محکمے اربن فلڈنگ روکنے کیلئے سیوریج انفراسٹرکچر کی ضروریات کی فہرست ترتیب دیں۔ ‏تمام محکمے شہری فلڈنگ کو روکنے کیلئے یکساں ہدایت نامے کیمطابق معلومات فراہم کریں۔تمام محکمے پیش کردہ پلان کو محکمہ آبپاشی کے پلان فارم سے ضرور ٹیلی کریں۔پنجاب میں اربن و دیہی فلڈنگ سے بچاو کیلئے اقدامات و سہولیات فراہمی پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔

جواب دیں

Back to top button