سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹ ڈیزائن کرنے کا مقابلہ جیتنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جس میں کئی فنکاروں نے اپنی شاندار تخلیقات کے لیے پوزیشن حاصل کی۔ 10 روپے کے بینک نوٹ کے ڈیزائن کا پہلا انعام ڈاکٹر شیری عابدی کو دیا گیا
جبکہ مرزا سفیان کو دوسری پوزیشن حاصل ہوئی۔ دیگر قابل ذکر جیتنے والوں میں 20 روپے کے نوٹ کے لیے ہارون خان اور 100 روپے اور 5000 روپے کے نوٹوں کے لیے میمونہ افضل شامل ہیں جنہوں نے دونوں کیٹیگریز میں پہلا انعام حاصل کیا جبکہ 1000 کا نوٹ ڈیزائن کرنے والی نورین اسلم کو پہلا انعام دیا گیا ہے، اسی طرح ہادیہ حسن کو 500 کا نوٹ ڈیزائن کرنے پر پہلا انعام کا مستحق ٹھہرایا گیا ہے پہلی کیٹیگری میں سید فواد حسین نے 50 کا نوٹ ڈیزائن کیا ہے،