دنیا کی سب تنگ گلی

لاہور کی صرف نکاح کی گنجائش والی گلیاں اپنی جگہ لیکن گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کی سب سے تنگ گلی جرمنی کے شہر رائٹلنگن میں Spreuerhofstraße نام کی ایک گلی کو تسلیم کیا گیا ہے جو دو گھروں کے درمیان ہے اور اس کی چوڑائی 31 سینٹی میٹر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button