کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی طرف سےشہریوں کو متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے فیومیگیشن کے اقدامات

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کو متعدی بیماریوں سے بچانے کے لیے فیومیگیشن کے اقدامات اٹھائے ہیں۔ کراچی کے میئر اور ایس ایس ڈبلیو ایم بی کے چیئرمین بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے KMC اور سالڈ ویسٹ کے ٹیموں نے وبائی امراض سے بچاؤ کے لیے شہر بھر میں فیومیگیشن اقدام شروع کر دیا ہے۔یونین کونسلز کی سطح پر سپرے کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button