پولیو ورکرز کی سیکیورٹی اور انتظامات میں غفلت کا سخت ایکشن، ڈپٹی کمشنر جیکب آباد اور ایس ایس پی کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا

سندھ حکومت نے جیکب آباد میں پولیو ورکرز کی سیکیورٹی اور انتظامات میں غفلت کے معاملے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد اور ایس ایس پی جیکب آباد کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جیکب آباد ظہور علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی سمیر نور کو بھی محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button