سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدارت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے ماڈل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایس بینک اور پی آئی ٹی بی کے نمائندگان نے ستھرا پنجاب پروگرام سے متعلق جاری سروے اور ڈیجیٹائزیشن پر بریفنگ دی۔

ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ماریہ طارق ،جی ایم پی ایم ڈی ایف سی محمود مسعود تمنا نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔





