گلگت بلتستان، اساتذہ کو کلاس کے دوران موبائل فون استعمال کرنے اور ساتھ رکھنے پر پابندی عائد

ڈائریکٹر جنرل سکول ایجوکیشن گلگت بلتستان فیض اللہ خان لون نے اساتذہ کو کلاس کے دوران موبائل فون استعمال کرنے اور ساتھ رکھنے پر پابندی عائد کر دی۔اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن اور سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button