میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر کے ایم سی ہیڈ کوارٹرز میں سولر انرجی کے ذریعے بجلی کی فراہمی کے لیے سولر پینلز لگا دیے گئے ہیں۔

بلدیہ عظمٰی کراچی کے ترجمان کے مطابق، کے ایم سی کی عمارت میں دو کروڑ روپے کی لاگت سے سولر پینلز، انورٹرز، اسٹرکچرز اور وائرنگ کے ساتھ نصب کیے گئے ہیں۔بجلی کی مد میں لاکھوں روپے کی ماہانہ بچت ہوگی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button