کچہری بازار فیصل آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کمشنر فیصل آباد سعید کے حکم پر کچہری بازار میں سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کےلیے اے سی سٹی محمد فیصل اور محمد زیبر وٹو (چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد)کو آپریشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔دوسرے روز بھی عارضی تجاوزات کے ساتھ پختہ تجاوزات ختم کرنے کے لئے آپریشن کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button