کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جناح پل کو مکمل کرنے کے لیے ٹیموں کو ڈبل شفٹیں تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
بلدیہ عظمٰی کراچی کے ترجمان کےمطابق پوری سڑک کو ٹریفک کے لیے کھولنے کے لیے بحالی کا کام چوبیس گھنٹے جاری ہے۔