رائیونڈ اجتماع 31 اکتوبر تا 10 نومبر ،پر امن انعقاد کی تیاری،ڈی سی لاہور کی صدارت اجلاس

رائیونڈ اجتماع کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر سے 03 نومبر اور دوسرا 07 نومبر سے 10 نومبر تک جاری رہے گا۔ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی زیر صدارت اجتماع کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی طرف سے تمام اداروں کو ڈیوٹیاں تفویض، تمام تر انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی گئیں ۔

جواب دیں

Back to top button