بلدیہ عظمٰی کراچی کے تمام شعبوں کے سربراہان کا اہم اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے
اجلاس کا مقصد بلدیہ عظمٰی کراچی میں ریونیو کی پوزیشن کو بہتر بنانے اور ریکوری کی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔یہ اجلاس صرف اور صرف بلدیہ عظمٰی کراچی کے ریونیو اور ریکوری کے حوالے سے منعقد کیا جارہا ہے۔ افسران اور انکی ریکوری اور ریونیو کے حوالے سےبہت جلد تحقیقاتی اداروں میں اہم بیٹھک متوقع ہے۔