“لاہور یوتھ فیسٹیول 2024 کا انعقاد 8تا 10نومبر ہوگا“یوتھ فیسٹیول کے تحت 30کلومیٹر کی سائیکلنگ ریس 9 نومبر کو ہوگی۔یوتھ فیسٹیول کے تحت 11.3کلومیٹر میرا تھون ارفع کریم ٹاور تا فورٹریس 10 نومبرکو ہوگی
”کمشنر لاہور کو بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہفن ریس سرور روڈ۔عزیز بھٹی روڈ شامی روڈ سے گزرتے ہوئے فوڑٹریس پر اختتام پزیر ہوگی۔ایونٹس کے آغاز و اختتام پوائنٹس پر کیمپس قائم ہونگے۔لوپس پر برینڈنگ ہوگی۔