‏حکومت پاکستان نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

‏حکومت پاکستان نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔افسران کو 19 سے 20 اور 20 سے 21 گریڈ میں پروموٹ کیا جائے گا

سی ایس بی 25 26 اور27 نومبر تک جاری رہے گا۔

تمام گروپس کی ترقیاں ہوں گی

۔مرکزی انتخابی بورڈ کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل سلیکشن بورڈ (CSB) کی اہم میٹنگ 25 تاریخ کو تمام پیشہ ور گروپس/سروسز اور سابق کیڈر کی پوسٹوں کے BS-19 سے BS-20 اور BS-20 سے BS-21 تک کے افسروں کے پروموشن کیسز پر غور کرنے کے لیے ہو گی۔ 26 اور 27 نومبر 2024 بوقت 1000 بجے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، کیبنٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں چیئرمین FPSC/CSB

کی صدارت میں ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button