چیف کارپوریشن آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور شاہد عباس کاٹھیا نے انفرا برانچ کے متعدد ملازمین کو کھڈے لائن لگانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس سلسلہ میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 
(1) خرم لیاقت ولد چوہدری لیاقت علی، سینئر کمپیوٹر آپریٹر (BS-16) / ٹینڈر کلرک، انفرا برانچ، MC، لاہور (2) شیخ سلامت علی ولد شوکت علی، ہیڈ ڈرافٹسمین (BS-16)، انفرا برانچ، MC، لاہور اور (3) ) علی رضا ولد محمد سلیم، جونیئر کلرک (BS-11)، فنانس برانچ، MC، لاہور کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ڈائریکٹر (ایڈمن اینڈ انکوائریز) میٹرو پولیٹن کارپوریشن، لاہور کو فوری طور پر رپورٹ کریں۔






