کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات نے ایک سرکلر کے مطابق سابقہ میونسپل حدود کے 58 وارڈوں کے اندر تمام ڈیری فارمز اور کیٹل فارمز کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کوئٹہ کے شہری علاقوں میں کسی نئے مویشی یا ڈیری فارم کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں عدالتی احکامات کے باوجود پچھلے 2 سالوں میں قائم کیے گئے ایسے تمام فارموں کی منتقلی کے لیے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔ جس کے بعد ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، پولیس اورایم سی کیو کو اس طرح کے تمام فارموں کو رعایتی مدت ختم ہونے کے بعد سیل کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ محکموں کی ایک مشترکہ ٹیم ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ کی نگرانی میں تشکیل دی جائے گی جو ایک سروے کرے اور ایسے تمام فارمز کو سیل کرے جو میونسپل کارپوریشن کی قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہوں اور/یا عوامی پریشانی کا باعث ہوں۔
Read Next
4 دن ago
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010ء میں ضروری ترامیم دیگر امور کا جائزہ
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر دکی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی،ریڑھیاں مختص مقام پر منتقل
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
جولائی 15, 2026
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، دھرنا مؤخر اور او پی ڈیز کی بحالی کا اعلان
Related Articles
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،میر سرفراز بگٹی
مئی 12, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیرِ صدارت ڈیپارٹمنٹل سب کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کا اجلاس
مئی 12, 2026
حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہوں کی ادائیگی 20 مئی کو جاری کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کی۔
مئی 9, 2026


