بلوچستان حکومت کا دوران سروس وفات پا جانے والے ملازمین کے بچوں نوکریاں دینے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے فوتگی کوٹہ بحال کردیا ہے۔اس سلسلہ میں حکومت بلوچستان نے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق

18 اکتوبر سے قبل جس سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات ہوئی ہے، اُن کے بچوں کو فوتگی کوٹہ کے تحت نوکری دی جائیگی.

جواب دیں

Back to top button