میئرکراچی مرتضٰی وہاب کا عزیز بھٹی پارک اور لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کا دورہ، مردہ خانے کا اعلان

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عزیز بھٹی پارک پہنچ گئے۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عزیز بھٹی پارک کے ترقیاتی کاموں کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

اوپن سپیس، باغات اور کھیل کے میدان آباد ہونے سے شہر کے امیج میں اضافہ ہوتا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ پارکوں میں بچوں اور خواتین کے لئے خصوصی سہولیات مہیا کی جائیں گی ،شہری آئیں اور تفریحی سہولیات سے مستفید ہوں۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا لانڈھی میڈیکل کمپلیکس کا بھی دورہ کیا ۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایمرجنسی وارڈ اور او پی ڈی وارڈ اورزیرِ تعمیر مردہ خانہ کا دورہ کیا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اس موقع پر کہا کہ اس علاقے میں پہلا مردہ خانہ شروع کریں گے اور گائنی، بچوں کا وارڈ اور آپریشن تھیٹر ک سہولیات بحال کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button