بلدیہ عظمٰی کراچی کی طرف سےکوڑا کرکٹ کو سڑکوں پر پھینکنے پر نوٹس جاری کرنے کا عمل شروع

میئر بلدیہ عظمٰی کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کے ہمارے عزم کے ایک حصے کے طور پر، KMC نے SLGA کے تحت ریستوران اور تجارتی اداروں کو کوڑا کرکٹ کو سڑکوں پر پھینکنے پر نوٹس جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ کے ایم سی میونسپل انسپکٹرز قانون کے مطابق اس کام کو سرانجام دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button