محکمہ بلدیات نے سید علی عباس بخاری کی بطورچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ بلدیات پنجاب نے سید علی عباس بخاری کی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وہ بطور ڈائریکٹر جنرل انسپکشن اینڈ مانیٹرنگ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی طرف سے میونسپل کارپوریشن فیصل آباد چیف آفیسر کی خالی اسامی پر ان کی تقرری کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button