کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نمائشوں اور تقریبات کے لیے فریئر ہال کھولنے کا اعلان کر دیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے اپنے دورے کے دوران کہا کہ شہریوں، رہائشیوں اور زائرین کو کراچی کے شاندار ورثے کو دیکھنے کے لیے اس جگہ کا دورہ کرنا چاہیے۔ میئر نے ہدایت کی کہ

سہولیات میں اضافہ کیا جائے اور باقی ماندہ کام مکمل کیا جائے۔ دورے کے دوران افسران بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button