وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی ملاقات،ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔کاشف شورو نے حیدرآباد واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کو درپیش موجودہ مثائل اور حیدرآباد کے جاری ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button