کمشنر کوٸٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی سربراہی میں محکمہ صحت بلوچستان کی 178 خالی آسامیوں پر انٹرویو ڈاکٹر فہیم خان ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کوئٹہ ڈویژن کے دفتر میں کئے گئے۔انٹرویو میں ڈی ایچ او کوٸٹہ ، ایم ایس بینظیر ہسپتال غوث آباد ، ایم ایس مفتی محمود ہسپتال کچلاک ، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال پشین ،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال قگعہ عبداللہ ، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال چمن ، ڈی ایچ او پشین ، ڈی ایچ او چمن ، ڈی ایچ او قلعہ عبداللہ ، ، مینجنگ ڈاٸریکٹر ٹراما سینٹر پولیس لاٸن موجود تھے۔
انٹرویو 23 نومبر صبح 11:00 بجے سے مغرب تک ہوںے بقایا انٹرویو بروز منگل صبح 10 بجے سے شروع ہوں گے۔انٹرویو میں سینکڑوں امیدواروں نے اسسٹنٹ پروفیسرز ، سینئر رجسٹرار ، اسپیشلسٹ ، میڈیکل آفیسرز ، لیڈی میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل سرجنز اور نرسز کی خالی آسامیوں کے لیے شرکت کی.