میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے میزان چوک مٹن مارکیٹ کے سامنے قائم غیر قانونی اسٹال، ٹھیلے اور کھوکے ختم کر دیئے گئے

کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل(زون 1) ذوالفقار علی اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی کے سربراہی میں میزان چوک مٹن مارکیٹ کے سامنے اور احاطے میں قائم غیر قانونی طور پر قائم کئے گئے کھوکے، اسٹال اور ٹھیلوں کے خلاف گرینڈ کاروائی عمل میں لائی گئی اور ان کا خاتمہ کر کے سرکاری عراضی پر قائم تمام غیر قانونی تجاوزات کا ختم کر کے متعلقہ افراد کو تنبیہ کی گئی کے آئندہ کسی بھی نوعیت کی کاروباری سرگرمی مزکورہ سرکاری عراضی پر کی گئی تو سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button