والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی اور یو ایم ٹی میں تاریخ، ورثے اور تحفظ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے ایم او یو پر دستخط

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی (WCLA) نے یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) کے ساتھ تاریخ، ورثے اور تحفظ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد طلباء اور محققین کو تعلیمی منصوبوں، دوروں اور مشترکہ اقدامات کے ذریعے دیواروں والے شہر لاہور کی ثقافتی وراثت کو تلاش کرنے اور اسے محفوظ کرنے میں شامل کرنا ہے۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل ملیحہ رشید نے دستخط کئے

جواب دیں

Back to top button