پنجاب کا منفرد اعزاز،انسان ہی نہیں، مویشیوں کی جانیں بھی بچا لی گئیں -وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں جانوروں کیلئے چارے کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے-وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بعض سیلاب متاثرہ علاقوں میں چا رہ مہنگا ہونے کی خبروں کا نوٹس لے لیا اورسیلاب زدہ علاقوں میں سائلج ونڈااورچارے کی فراہمی کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے-صوبائی وزیر لائیوسٹاک عاشق حسین کرمانی نے سیلاب زدہ علاقوں میں لائیوسٹاک ریسکیو کے بارے میں بریفنگ دی-بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ پنجاب بھر میں سیلاب سے 4.7ملین مویشی متاثر ہوئے۔22 لاکھ مویشیوں کو بحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔سیلاب زدہ علاقوں میں 5لاکھ مویشیوں کا علاج کیاگیا۔20لاکھ مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔سیلاب کے دوران تاحال 824مویشیوں کی گمشدگی کی رپورٹ ملی۔
Read Next
21 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی*
2 دن ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا*
2 دن ago
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
3 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
Related Articles
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز،جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات
4 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس،فیز ٹو میں 8780 میں سے 6332 گلیاں، سڑکیں مکمل،بریفنگ
4 دن ago



