وزیراعلی کی قائم کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کی۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں اور سیکرٹری قانون کی کمیٹی کو سابق بلدیاتی قوانین پر بریفنگ
عوام کو صحیح معنوں میں ڈیلیور کرنے والا بلدیاتی نظام ہونا چاہیے، ذیشان رفیق
وزیر تعلیم رانا سکندر، وزیراعلی کے معاون خصوصی ذیشان ملک اور ایم پی ایز ,سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل ،ایڈیشنل سیکرٹری بلدیات ارشد بیگ ،ڈائریکٹر لیگل ابرار احمد کی شرکت





