پراجیکٹ ڈائریکٹر حمزہ سالک نے پسپ کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی

اجلاس میں سیکریٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کے لیگل فریم ورک کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لاہور کا جلد از جلد مکمل کیا جائے





