میونسپل کمشنر کورنگی ماجد علی کو کیماڑی کا ڈائریکٹر کنٹریکٹ مینجمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے
فیض شیخ نئے میونسپل کمشنر کورنگی تعینات کئے گئے ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے تقرروتبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے