کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے افسران و ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے تمام ملازمین و افسران کو ڈگریاں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اس حوالے سے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تمام ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ملازمین و افسران ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے تصدیق شدہ ڈگریاں پیش کریں۔ ڈگریوں کے ساتھ ساتھ پیدائشی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرائے جائیں اور سات روز میں یہ عمل مکمل کیا جائے۔ سات روز میں ڈگریاں اور پیدائشی سرٹیفکیٹ جمع نہ کرانے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو گئی۔
Read Next
16 گھنٹے ago
اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی پہلی قومی ویمنز ایمپاورمنٹ پرنسپلز ایوارڈز تقریب
2 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےچنیسر ٹاؤن میں سندھی مسلم فوڈ واک کا افتتاح کردیا۔
3 دن ago
سندھ کے 31 شہروں کا نقشہ بدلنے کی تیاری؛کراچی اور حیدرآباد سمیت بڑے ماسٹر پلانز پر کام جاری،17 مکمل،9 کا نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
سندھ کے تمام بلدیاتی اداروں کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ،وزیر بلدیات کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
6 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نگرپارکر ایمبولنس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کےلئے معاوضے کا اعلان*
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کے اعزاز میں عشائیے میں شرکت
7 دن ago
مراد علی شاہ اورامجد حسین کی ملاقات،سندھ اور گلگت بلتستان کے درمیان ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago



