وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کیڈٹ کالج سانگھڑ کا دورہ

کیڈٹ کالج پہنچنے پر کالج پرنسپل کموڈور ذیشان علی و دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی جام شبیر علی و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اس موقع پر کیڈٹ کالج کی جانب سے صوبائی وزیر سعید غنی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور کالج کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button