پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد ڈویژن کا اجلاس نثار احمد کھوڑو کی صدارت منعقد، میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی بھی شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد ڈویژن کا اجلاس پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں رضوی ہاؤس ٹنڈوالہیار میں ہوا۔

جلاس میئر حیدرآباد کاشف علی شورو، وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ خوراک سندھ عبدالجبار خان، پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سکندر شورو نے بھی شرکت کی۔اجلاس شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کی 17 برسی کے حوالے سے رکھا گیا تھا۔ اجلاس میں ڈویژنل کے ایم پی ایز، ایم پی ایز ، عہدیداروں سمیت بلدیاتی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button