پنجاب میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جامع نظام نافذ کردیا۔پورے گوجرانوالہ ڈویژن میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس ہو چکا،ذیشان رفیق کی پریس کانفرنس

صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی پریس کانفرنس، کمشنر سید نوید حیدر، ڈپٹی کمشنر نوید احمد، ایم پی ایز عمر فاروق ڈار، عمران خالد بٹ، سی ای او جی ڈبلیو ایم سی شاہد عباس سمیت دیگر موجود ہھی موجود تھے۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا کہ

پنجاب میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جامع نظام نافذ کردیا۔پورے گوجرانوالہ ڈویژن میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس ہو چکا ہے۔

کنٹریکٹر کمپنیاں 3 ماہ میں مکمل فعال ہو جائیں گی۔ کمپنیوں کے وسائل کی ڈیجٹل مانیٹرنگ ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button