ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر ڈویزنل ہیڈکواٹر لاڑکانہ کو اپگریڈ کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

اس موقع پر میونسپل کمشنر جاوید انور عباسی ایڈمن آفیسر صابر عباسی سمیت میونسپل کارپوریشن افسران و تکنیکی ماہرین بھی موجود تھے۔






