*سکھر شہر کے لئے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے حتمی ڈیزائن پر تفصیلی غور*

میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کے افسران اور کنسلٹنٹس سے ملاقات کی۔

سکھر شہر کے لیے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کے حتمی ڈیزائن پر تفصیلی غور کیا گیا۔ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button