ایل ڈی اے کا غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے ٹیموں کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن زون فور نے فیروز پور روڈ کے اطراف میں 7غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن کیا۔ایل ڈی اے ٹیموں نے غیر قانونی سب ڈویژن المدینہ مارکیٹ ، فیروز پور روڈ کو مکمل مسمار کر دیا۔ ٹیموں نے غیرقانونی سکیموں اور منظور شدہ سکیموں میں غیرقانونی توسیع پر دفاتر، باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار کر دیا۔غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں ریحان گارڈن فیز ٹو،تھری، گرینڈ ایونیو، سن سٹی کے خلاف آپریشن کیاگیا۔احمد گارڈن ، الجنت ہومز اور گارڈینو کورٹس کے خلاف کارروائی کی گئی۔آپریشن چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ کی زیر نگرانی کیا گیا۔آپریشن سے قبل ان غیر قانونی سکیموں کو متعدد نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ڈی جی ایل ڈی اے کے مطابق غیرقانونی رہائشی سکیموں، غیرقانونی تعمیرات و کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
7 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago



