سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت سکسیشن سرٹیفکیٹس سے متعلق امور پر اجلاس

چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت پر پنجاب سول سیکرٹریٹ میں شکیل احمد میاں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں سکسیشن سرٹیفکیٹس سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ایف یو نے پریزنٹیشن دی۔اس موقع پر ڈی جی سیکشن ہیڈ کوارٹرز نادرا، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے نمائندے، سیکرٹری قانون کے نمائندے، چیئرمین پی آئی ٹی بی کے نمائندے، ایڈیشنل سیکرٹری ایل جی، ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشنز، اے ڈی کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور ڈی ایل جی لاہور موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button