سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈویلپمنٹ آسیہ گُل سے ایشائی ترقیاتی بینک کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں پسپ پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے جاری مختلف منصوبوں بارے بریفنگ دی۔

وفد سینئر اربن ڈویلپمنٹ سپیشلسٹ لارا آریان اور برائن اٹپا پر مشتمل تھا۔

جواب دیں

Back to top button