اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ،پروجیکٹ ڈاٸریکٹر اور دیگر افسران شریک ہوئے۔پانچ ارب روپے کی لاگت سے لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ فیز 2کو مکمل کیا جاۓ گا، ناصر شاہ نے کہا کہ پروجیکٹ کے تحت لیاری کو جدید خطوط پر استوار کیا جاۓ گا۔نیسپاک سے پرجیکٹ کا ماسٹر پلان تیار کرایا گیا ہے۔چیٸرمین بلاول بھٹو کی ہدایت ہے کہ لیاری پروجیکٹ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاۓ گی۔لیاری کے عوام کے لیے ازسرنو پانی،سیوریج،گیس،برساتی نالے اور گلیوں سڑکوں کی تعمیر کی جاۓ گی۔عوامی منصوبوں میں غفلت ، کوتاہی تاخیر یا لاپرواٸ برداشت نہیں کی جاۓ گی۔انہوں نے ہدایت کی کہ پراجیکٹ سے متعلق تمام ادارے باہمی مشاورت اور رابطوں کو یقینی بناٸیں۔
Read Next
13 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کا سندھ ماسٹر پلان اتھارٹی کا دورہ، جدید جی ائی ایس ٹیکنالوجی کی باقاعدہ رونمائی
13 گھنٹے ago
سید مراد علی شاہ کی امریکی سرمایہ کاروں کو سندھ میں توانائی، ٹیکنالوجی،انفراسٹرکچر اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر اور کثیرالقومی کمپنیوں کے نمائندوں کا گول میز اجلاس*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے روٹری انٹرنیشنل کے صدر کی ملاقات*
3 دن ago






