پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان،نوٹیفکیشن

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، تعلیمی ادارے یکم جون سے 14 اگست تک بند رہیں گے۔اس سلسلہ میں سیکرٹری سکولز پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔اس سے پہلے ایام کے لئےمحکمہ ایجوکیشن پنجاب/ اوقات کار تبدیل کر دیئے ہیں

 

پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں اوقات کار میں بھی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

 

جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7 سے ساڑھے 10 بجے تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

 

نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 مئی سے 31 مئی تک کےلیے ہوگا، نوٹیفیکیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button