*نشتر ٹائون لاہور کے خورشید الزمان، اسامہ افتخار اور محمد احسن کو معطل کر دیا گیا*
*رجسٹری محرروں نے 38 لاکھ روپے یومیہ سے زائد اور صرف 5 ماہ میں 58 کروڑ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کی*
*ممبر ٹیکسز پنجاب محمد زمان وٹو کی جانب سے تینوں رجسٹری محرروں کے خلاف تحقیقات کی گئی تھی*