ایک ارب 60 کروڑکی کرپشن میں ملوث میونسپل آفیسر فنانس فیصل آباد مجیب الزمان شامی گرفتار،انٹی کرپشن کی کارروائی

اینٹی کرپشن فیصل آباد کی بڑی کارروائی،ایک ارب 60 کروڑکی کرپشن میں ملوث میونسپل آفیسر مجیب الزمان شامی کو گرفتار کرلیا گیا۔سابق میونسپل آفیسر فنانس میونسپل کارپوریشن فیصل آباد مجیب الزمان شامی کے خلاف بڑے پیمانے پر کرپشن کی انکوائری چل رہے تھی جس کی وجہ سے ان کو تبدیل بھی کر دیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button