ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کونسل عمران قریشی نے سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹر احسان بھٹہ کو محکمانہ امور بارے بریفنگ دی،سیشن و ایڈیشنل سیشن ججز کو کنزیومر کورٹس کے اختیارات کی منتقلی اور لائحہ عمل بارے آگاہ کیا، سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ مقدمات کی سماعت مقامی سطح پر ہونے سے صارفین کو سہولت اور آسانی ہوگی، کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دائرہ کار تمام اضلاع میں پھیلانے سے صارفین کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوگا، پہلے صرف 17 اضلاع میں کنزیومر کورٹس کام۔کر رہی تھیں اب صارفین کی سہولت کیلئے تمام اضلاع میں فریم ورک ڈویلپ کیا جارہا ہے۔
Read Next
2 ہفتے ago
پنجاب حکومت کی کچھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک چالان کی رقم میں کمی
4 ہفتے ago
سرکاری خزانے کو دو کروڑ سے زائد کا نقصان،چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملتان اور ماتحت افسران کے خلاف مقدمہ درج
فروری 17, 2026
محکمہ اینٹی کرپشن کا مویشی منڈی جھنگ میں اوور چارجنگ پر چھاپہ ٹھیکیدار فرار،ملازم گرفتار،شاہ پور کانجراں لاہور کے ٹھیکیدار کو کھلی چھٹی
اکتوبر 11, 2025
معروف گینگسٹر طیفی بٹ پولیس حراست میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،سی سی ڈی
اگست 8, 2025
369 دکانداروں کیخلاف چینی کی قیمتوں میں ناجائز منافع خوری پر کارروائیاں، پنجاب بھر میں 60 افراد گرفتار، 21 کیخلاف مقدمات درج، 288 افراد کو جرمانے عائد
Related Articles
لاہور پریس کلب کے سامنے مقتولہ شمائلہ کے لواحقین کا مقدمہ درج نہ ہونے پر پولیس کیخلاف احتجاج
جون 2, 2025
*صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرپشن کے میگا ریکارڈ قائم کرنے والے رجسٹری محرر معطل کردیئے گئے*
فروری 14, 2025
ایک ارب 60 کروڑکی کرپشن میں ملوث میونسپل آفیسر فنانس فیصل آباد مجیب الزمان شامی گرفتار،انٹی کرپشن کی کارروائی
جنوری 27, 2025